کولگام کے ویشو نالہ کی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف مقامی باشندوں خاص کر ماہگیروں نے ایک بار پھر احتجاج درج کیا۔